ترک خاتون اول کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب ،کیا اہم اعلان

ترک خاتون اول کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب ،کیا اہم اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر آئی ترک خاتون اول نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کے دکھ درد کو اپنا دکھ درد سمجھتے ہیں۔ ترک و پاکستانی خواتین اول نے تھیلسیمیا میں مبتلا بچیوں میں سلائی مشینیں تقسیم کیں، اس موقع پر احساس پروگرام کی چیئرپرسن ثانیہ نشتربھی موجود تھیں، چیئرمین پاکستان بیت المال عون عباس بپی بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک خاتون اول نے کہا کہ پاکستانی عوام کے ہر دکھ درد کو اپنا دکھ دردسمجھتےہیں، دونوں ممالک صدیوں قدیم مذہبی، ثقافتی رشتوں اور مشترکہ اقدارسے بندھے ہیں۔ اقوام متحدہ مداخلت کرے، تقریر سے کچھ نہ ہوا تو دنیا کو پتہ چل جائے گا کشمیر میں کیا ہو رہا ہے، وزیراعظم اسلامی ممالک کو کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی دکھانی ہوگی، وزیراعظم کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں وزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟ اہم خبر ترک صدر کے پہنچنے سے قبل پارلیمنٹ میں ایسا کیا کام کیا گیا کہ وزیراعظم بھی حیران رہ گئے … ترک خاتون اول کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب ،کیا اہم اعلان پڑھنا جاری رکھیں