ترکی کا شام میں فوجی آپریشن ،ہلاکتوں کی خبر آگئی

0
25

شام میں فوجی آپریشن پر ترک صدررجب طیب اردوان نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ مقامی لوگ دہشت گردوں سے آزاد ہوں گے،تآپریشن کا مقصد خطے میں امن لانا ہے،شام کےکردعلاقےمیں ترک فوج کی کارروائی میں 15 افرادہلاک ہوگئے.، خبرایجنسی شمال مشرقی شام میں ترکی کا فوجی آپریشن شروع ہو چکا ہے.
ترکی کا شام میں فوجی آپریشن شروع

اردگا ن نے ترکی، انگریزی اور عربی زبان تینوں زبانوں میں پیغام لکھا ہے ۔اردگان کے مطابق ترک مسلح افواج نے شامی فوج کے ہمراہ شمالی شام میں پی کے کے، وائے پی جی اور داعش جیسی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف پیس سپرنگ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

ترکی کا شام میں آپریشن غلط فیصلہ ہے، ٹرمپ کو موڈ خراب ہوگیا

اردگان نے آپریشن کے مقاصد میں لکھا ہے کہ اس کا مقصد ترکی کی جنوبی سرحدوں پر قائم کیے جانے کی کوشش ہونے والی دہشت گرد راہداری کے احتمال کو ختم کرنا اور خطے میں امن وامان کا قیام ہے۔

ترکی شام میں فوجیں‌ کیوں اتارنے والا

Leave a reply