ٹرمپ نے اپنے مخالف ووٹوں کو خریدنے کے لیے کیا کچھ کیا ، ویڈیو وائرل

0
21

ٹرمپ نے اپنے مخالف ووٹوں کو خریدنے کے لیے کیا کچھ کیا ، ویڈیو وائرل

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، امریکی انتخابات ہو چکے ہیں لیکن اس دوران کافی عجیب و غریب کہانیاں سامنے آرہی ہیں. اسی طرح ایک ویڈیو وائرل ہے ایک ڈیموکریٹک ووٹر کو امریکی صدر کی جانب سے کھانے پینے کی اشیا بھیجی گئی ہیں. ان میں ایک ٹیلی فون سیٹ ہے . اسی طرح سیب ، آلو اور دیگر اشیائے خورو نوش اور سامان ہے جو کہ ایک بکس میں پیک ہے . واضح رہے کہ انتخاب سے پہلے یہ سب چیزیں دھاندلی کے زمرے میں آتی ہیں‌. ووٹوں کو خریدنے کے لیے ایسے لالچ دیے جاتے ہیں. اسی طرح کا حربہ امریکی صدر نے استعمال کیا ہے.


امریکہ میں نئے صدر کے انتخابات کیلئے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن کو انتخابات میں جیت کے لیے 6 الیکٹورل ووٹ درکار ہیں۔

امریکی الیکشن مسلمان خاتون الہان عمرعبداللہ ری پبلکن کو شکست دے کر کامیاب

امریکی انتخابات نتائج، ٹرمپ کی پہلی باربرتری،جوبائیڈن پھر آگے نکل گئے

کامیابی کا جشن منانے کی تیاری کررہے ہیں،ٹرمپ

امریکی انتخابات، حتمی نتائج سے قبل ہی ہنگامے، جلاؤ گھیراؤ، گرفتاریاں شروع

جوبائیڈن کے حامیوں کا ٹرمپ سے وائیٹ ہاؤس چھوڑنے کا مطالبہ

امریکہ کا صدر بننے کیلئے270 الیکٹورل ووٹ درکار ہوتے ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوارجو بائیڈن کے اب تک 264 اوررپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے 214 ووٹ ہیں۔ امریکی ریاست نیواڈا کے 6 ووٹ بائیڈن کو صدر بناسکتے ہیں۔ جہاں ڈیموکریٹک امیدوار588,252 ووٹ سے آگے ہیں اور 75 فیصد گنتی مکمل ہوچکی ہے

Leave a reply