ٹرمپ ایک فرد کا نہیں بلکہ ایک منفی رویے کا نام ہے،جسے آج زوال آگیا:حامد میر

لاہور:ٹرمپ ایک فرد کا نہیں بلکہ ایک منفی رویے کا نام ہے،جسے آج زوال آگیا:حامد میرنے بھی ٹرمپ پرتیرپھینک دیا ، اطلاعات کے مطابق معروف صحافی حامد میر نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کوایک منفی رویے کا حامل شخص قراردیا

حامدمیرکہتے ہیں کہ ٹرمپ ایک فرد کا نہیں بلکہ ایک رویے کا نام ہے جو نفرت، تعصب اور عدم برداشت سے شروع ہو کر مفاد پرستی پر ختم ہوتا ہے

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ ! امریکہ میں ٹرمپ کی شکست دراصل دیگر ممالک میں بھی اس رویے کے زوال کا آغاز ہے ٹرمپ کے دوست مودی کا انجام بھی مختلف نہیں ہو گا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.