ٹرمپ کے متوالے وائٹ ہاؤس پر چڑھ دوڑے ، واشنگٹن میدان جنگ بن گیا

ٹرمپ کے متوالے وائٹ ہاؤس پر چڑھ دوڑے ، واشنگٹن میدان جنگ بن گیا باغی ٹی وی رپورٹ : : صدر ٹرمپ کے حامی مظاہرین نےکیپٹل ہل(پارلیمنٹ کی عمارت) پر اس وقت دھاوا بولا جب وہاں کانگریس کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جاری تھا۔ اجلاس کا مقصد جو بائیڈن کی صدارتی انتخاب میں فتح کی باقاعدہ تصدیق کرنا تھا۔ بی بی سی نیوز کےمطابق ہنگامہ آرائی میں ایک خاتون ہلاک ہوئی اور متعدد مظاہرین کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔رکاوٹوں کو توڑنے پر مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز میں ہاتھاپائی بھی ہوئی۔ ٹرمپ کے حامیوں کاموقف تھا کہ صدارتی انتخابات … ٹرمپ کے متوالے وائٹ ہاؤس پر چڑھ دوڑے ، واشنگٹن میدان جنگ بن گیا پڑھنا جاری رکھیں