ٹرمپ کے عشائیہ میں مودی کی رسوائی،عمران خان روسی صدر کے ساتھ بات چیت کرتے رہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عشائیہ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی تنہائی کا شکار نظر آئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کرنے والے ممالک کے سربراہان کو عشائیہ دیا، عشائیہ میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے بھی شرکت کی، عشائیہ میں عمران خان اور روسی صدر ایک ساتھ بیٹھے اور محو گفتگو رہے، بھارتی وزیراعظم مودی عشائیہ میں تنہائی کا شکار نظر آئے، مودی کو افغان صدر کے ساتھ جگہ ملی جہاں وہ ادھر ادھر دیکھتے رہے ، ٹرمپ کے عشائیہ پر عمران خان نے مودی … ٹرمپ کے عشائیہ میں مودی کی رسوائی،عمران خان روسی صدر کے ساتھ بات چیت کرتے رہے پڑھنا جاری رکھیں