ٹرمپ کی وزیراعظم سے ملاقات میں ایک بار پھر کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

ٹرمپ کی وزیراعظم سے ملاقات میں ایک بار پھر کشمیر پر ثالثی کی پیشکش، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں‌ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے،ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کرانے کے لیے تیار ہیں،پاکستان خطے کے امن واستحکام کے لیے کردارادا کرتا رہے گا، امریکی صدر ٹرمپ کیساتھ ملاقات میں افغان امن عمل اور کشمیر کے مسئلے پر بات ہوگی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس موقع پر کہا کہ عمران میرے دوست ہیں ملاقات کرکےخوشی ہوتی ہے ،پہلےہم پاکستان کے اتنےقریب نہیں تھے … ٹرمپ کی وزیراعظم سے ملاقات میں ایک بار پھر کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پڑھنا جاری رکھیں