امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کوایران سے بات چیت کا مینڈیٹ دیدیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کوایران سے بات چیت کا مینڈیٹ دیدیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیو یارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم نےصدرٹرمپ کےسامنےکشمیرکا معاملہ رکھا،ٹرمپ کوکشمیرمیں موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا،وزیراعظم نےکہا مسئلہ کشمیر کے حل کے لیےامریکہ کواپناکرداراداکرناچاہیے،وزیراعظم اورامریکی صدرکےدرمیان افغان امن عمل پربھی بات چیت ہوئی،وزیراعظم نےکہاافغان مسئلےکافوجی حل نہیں، کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا … امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کوایران سے بات چیت کا مینڈیٹ دیدیا پڑھنا جاری رکھیں