ٹرمپ اپنے آپ کوصدارت سے محروم ہوتا دیکھ رہے ہیں‌ ، ان کی خواہش ہے کہ صدارتی انتخابات ملتوی ہو جائیں: جو بائیڈن

واشنگٹن : ٹرمپ اپنے آپ کوصدارت سے محروم ہوتا دیکھ رہے ہیں‌ ، ان کی خواہش ہے کہ صدارتی انتخابات ملتوی ہو جائیں،اطلاعات کے مطابق امریکا کے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں فراڈیا قرار دے دیا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ آخرکتنی بار صدر ٹرمپ ایسی باتیں کہیں گےکہ آپ صرف یہ لکھنے سے رہ جائیں کہ وہ فراڈیا ہیں؟ امریکی صدر کو قوم کے لیے مثال ہونا چاہیے اور جو وہ کہتے ہیں اس پر انہیں قائم رہنا چاہیے۔ ڈونلڈ ٹرمپ … ٹرمپ اپنے آپ کوصدارت سے محروم ہوتا دیکھ رہے ہیں‌ ، ان کی خواہش ہے کہ صدارتی انتخابات ملتوی ہو جائیں: جو بائیڈن پڑھنا جاری رکھیں