ٹرمپ کے جاتے ہی جوبائیڈن نے دیا مودی کو بڑا جھٹکا

0
58

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے آر ایس ایس اور بی جے پی سے وابستگی رکھنے والے ڈیموکریٹس کو اپنے نظم و نسق کی ٹیم سے نکال دیا ہے۔

صدارتی عہدہ سنبھالنے کے فوری بعد بائیڈن نے کئی اہم اقدامات کئے۔ ان میں بھارتی دہشت گرد اور انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس نظریہ کے حامل بھارت نژاد امریکی ڈیموکریٹس کو پسند نہ کرتے ہوئے انہیں ٹیم سے دور رکھا ہے۔

دو ہندوستانی امریکی سونال شا اور امیت جانی کو بائیڈن کی ٹیم سے نکال دیا گیا ہے کیونکہ یہ دونوں آر ایس ایس اور بی جے پی سے تعلق رکھتے ہیں۔ ایک درجن سے زائد بھارتی امریکی تنظیموں نے بائیڈن نظم و نسق پر زور دیا تھا کہ وہ اپنی حکومت کو تعصب پسندوں سے پاک رکھے۔ اس لئے بائیڈن نے تعصب پسند فرقہ پرست افراد کو دور رکھا ہے۔

اوباما انتظامیہ میں شامل عملے کی رکن سونل شاہ اور ، بائیڈن کی انتخابی مہم کی ٹیم میں شامل امت جانی کو جو بائیڈن کی ٹیم سے خارج کردیا گیا ہے جس کی وجہ ان کے ، مبینہ طور پر آر ایس ایس اور بی جے پی کے ساتھ روابط رہے ہیں۔ جس کا انکشاف ایک درجن سے زائد ہندوستانی امریکی تنظیموں نے کیا ہے۔

بائیڈن کی ٹیم میں سینئر سفارتکار عذرا ضیااورسمیرا فاضلی جیسے لوگ شامل ہیں۔ اول الذکر نے دیوانی خبارگارکیس میں اہم کردار ادا کیا تھا جبکہ موخر الذکر بھارت کے شہریت قانون (سی اے اے) ، این آر سی اور مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاون کے خلاف امریکہ میں احتجاجی ریلیوں میں شامل ہوئیں۔

ذرائع نے بتایا کہ آر ایس ایس / بی جے پی روابط رکھنے والوں کو بائڈن کی ٹیم میں کوئی جگہ نہیں مل پائی ہے جبکہ سیکولر ہندوستانی امریکی تنظیموں نے بائیڈن ،ہیریس ٹیم پر دباو برقرار رکھا ہواہے کہ وہ ایسے لوگوں کو اپنے ساتھ رکھیں۔

ذرائع نے مزید کہا کہ ہوسکتا ہے کہ ہندوتوا منصوبے کی مخالفت کرنے والی تنظیموں کی طرف سے نئی سرگرمی اور اس طرح کے امیدواروں کی قسمت کا مشاہدہ کرنے کے بعد حکومت میں بی جے پی / آر ایس ایس کے حامی عناصر کو شامل کرنے کے معاملے میں ڈیموکریٹس زیادہ تحفظات کا شکار ہوں۔

سونل شاہ بائیڈن یونٹی ٹاسک فورس میں خدمات انجام دے چکی ہیں ۔ان کے والدOverseas Friends of BJP-USA کے صدر تھے ۔وہ آر ایس ایس کے زیرانتظام اکال ودالیاکی بانی بھی ہیں ۔

امت جانی کو بائڈن کمپین کے مسلم آوٹ ریچ مہم کا کوآرڈینیٹر نامزد ہونے کے بعد دوبارہ قومی ایشین امریکی اور پیسیفک آئی لینڈر کے ڈائریکٹر کے عہدے پر اس وقت مقرر کیا گیا، جب یہ بات سامنے آئی کہ ان کے کنبے کے وزیر اعظم مودی اور بی جے پی کے دیگر رہنماوں سے تعلقات ہیں۔

اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کہ بائیڈن انتظامیہ آر ایس ایس / بی جے پی روابط رکھنے والوں کواپنی ٹیم میں شامل نہیں کرے گی،19 ہندوستانی امریکی تنظیموں نے بائیڈن کو خط لکھا ہے اور کہا ہے کہ بہت سے ساوتھ ایشین امریکی افراد جو ہندوستان میں دائیں بازو کی ہندو تنظیموں سے وابستہ ہیں، وہ ڈیموکریٹک پارٹی کے ساتھ ہیں۔

سی پیک کے خلاف امریکی سازش کے توڑ کیلئے چین کے پانچ ہزار فوجی بھارت میں گھس گئے

لداخ میں انڈیا اور چین میں سرحدی کشیدگی، سینئر صحافی مبشر لقمان نے کیا دی تجویز

‏یہ وہ لات ہے جو ایک چینی فوجی نے لداخ میں ایک بھارتی فوجی کو تحفہ میں دی

لداخ میں چین کے ہاتھوں شرمناک شکست پر جنرل بخشی نے ایک سائیڈ کی مونچھیں کٹوا دیں

"پلیز گو بیک چائنہ” بھارتی فوج کے ترلے، بینر اٹھا لیے

جنگ کی تیاری کرو، چینی صدر کا فوج کو حکم

چائنہ نے لداخ کے قریب اپنے ایئر بیس کو مزید پھیلانا شروع کر دیا،جنگی طیارے بھی پہنچا دیئے

لداخ پر پنگے بازی پر چائنہ نے بھارتی فوج کو رگڑ دیا مگر کشمیر پر ہم احتجاج سے آگے نہ بڑھ سکے

مودی سرکار کے عزائم پڑوسی ممالک کیلئے خطرہ بن چکے،وزیراعظم عمران خان

مودی ٹرمپ ٹیلی فونک رابطہ ، بھارت کی چین اور امریکہ کی سیاہ فاموں کے ہاتھوں درگت پر دونوں کا ایک دوسرے سے اظہار یکجہتی

پاکستان کو بات بات پر تڑیاں لگانے والا بھارت ، لداخ پر چینی قبضے کے خلاف تاحال منتوں اور ترلوں کی پالیسی پر عمل پیرا

لداخ میں چائنہ سے شرمناک شکست کے بعد "انڈیا” کا نام بدلنے کی انڈین سپریم کورٹ میں درخواست

صدر امریکہ کی حیثیت سے حلف لینے سے قبل بائیڈن پر زور دیا جارہا تھا کہ وہ مودی حکومت کی آمریت پسندانہ حکمرانی کے خلاف اظہارخیال کریں۔ صدارتی حلف لینے کے بعد مودی حکومت پر شکنجہ کسا جائے۔ بھارتی نژاد امریکیوں کے ایک گروپ نے بائیڈن پر زور دیا تھا کہ وہ مودی حکومت کے ساتھ سختی سے پیش آئیں اور اپنی ٹیم میں آر ایس ایس جیسی انتہاء پسند ہندو تنظیموں سے وابستہ رہنے والے افراد کو دور رکھیں۔

امریکی تنظیموں نے یہ بھی کہا تھا کہ بھارت میں اقلیتوں کو ظلم و زیادتی کا شکار بنایا جارہا ہے۔ ان کی آزادی کو کچل کر رکھ دیا گیا ہے۔ دلتوں پر بھی مظالم ہورہے ہیں۔ اس گروپ نے صدر بائیڈن کو مکتوب بھی لکھا تھا ہندوستانی نژاد امریکیوں نے بائیڈن سے کہا کہ وہ بی جے پی اور آر ایس ایس کے نظریہ کے ساتھ چلنے والی مودی حکومت کے ساتھ احتیاط سے روابط اختیار کریں۔

بھارت میں اسلاموفوبیا، مسلمانوں سے نفرت کی بازگشت خلیجی ممالک میں بحث جاری

گلف نیوز کے ایڈیٹر کو بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کی دھمکی

گجرات کا "قصائی” مودی دہلی میں مسلمانوں پر حملے کا ذمہ دار ،بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں

دہلی میں پولیس بھی ہندوانتہا پسندوں کی ساتھی، زخمی تڑپتے رہے، پولیس نے ایمبولینس نہ آنے دی

دہلی جل رہا تھا ،کیجریوال سو رہا تھا، مودی سن لے،ظلم و تشدد ہمیں نہیں ہٹا سکتا، شاہین باغ سے خواتین کا اعلان

دہلی میں ظلم کی انتہا، درندوں نے 19 سالہ نوجوان کے سر میں ڈرل مشین سے سوراخ کر دیا

دہلی تشدد ، خاموشی پرطلبا نے کیا کیجریوال کے گھر کا گھیراؤ، پولیس تشدد ،طلبا گرفتار

امریکا سمیت متعدد ممالک کی دہلی بارے سیکورٹی ایڈوائیزری جاری

دہلی فسادات، 42 سالہ معذور پر بھی مسجد میں کیا گیا بہیمانہ تشدد

دہلی فسادات کا ذمہ دار کون؟ جمعیت علماء ہند نے کی نشاندہی

دہلی فسادات اور 2002 کے گجرات فسادات میں گہری مماثلت،ہندوؤں کی دکانیں ،گھر کیوں محفوظ رہے؟ سوال اٹھ گئے

دہلی فسادات، کوریج کرنیوالے صحافیوں کی شناخت کیلیے اتروائی گئی انکی پینٹ

دہلی، اجیت دوول کا دورہ مسلمانوں کو مہنگا پڑا، ایک اور نوجوان کو مار دیا گیا

دہلی فسادات میں امت شاہ کی پرائیویٹ آرمی ملوث،یہ ہندوآبادی پر دھبہ ہیں، سوشل ایکٹوسٹ جاسمین

دہلی پولیس کا دہلی فسادات میں مارے گئے لوگوں کی مکمل معلومات دینے سے انکار

خلیجی ممالک میں آر ایس ایس کی مسلم دشمن سازشیں ، بھارتیوں کے خلاف گھیرا تنگ

Leave a reply