ٹرمپ کی بے بسی، کس نے بات ماننے سے انکار کر دیا؟

ٹرمپ کی بے بسی، کس نے بات ماننے سے انکار کر دیا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنسلوینیا کے گورنر نے ٹرمپ کی جانب سے ووٹنگ رکوانے کا مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا خبر رساں ایجنسی کے مطابق گورنر ٹام وولف کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی ٹیم کی کوششوں کے باوجود ووٹوں کی گنتی جاری رہے گی،جمہوری نظام کو کمزور کرنے کے لیے شرمناک حرکت کی کوشش کی گئی ریاست کے ہر شخص کے ووٹ کو تحفظ دینے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا، پنسلوینیا میں ٹرمپ کو جوبائیڈن کے مقابلے میں 171796ووٹوں کی برتری … ٹرمپ کی بے بسی، کس نے بات ماننے سے انکار کر دیا؟ پڑھنا جاری رکھیں