امریکی صدر ٹرمپ نے لگائی ایران کو ایک بار پھر دھمکی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ایران کی طرف سے کسی بھی قسم کے حملے کا ہزار گنا زیادہ جواب دیا جائے گا ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام لینے کے لیے امریکا کے خلاف حملے کی منصوبہ بندی کر سکتا ہے، امریکا کے خلاف ایران کے کسی بھی حملے کا مقابلہ ایسے حملے سے کیا جائے گا جس کی شدت ایک ہزار گنا زیادہ ہو گی۔ According … امریکی صدر ٹرمپ نے لگائی ایران کو ایک بار پھر دھمکی پڑھنا جاری رکھیں