ٹیوب ویل پر اس وقت پانچ اعشاریہ تین فلیٹ ریٹ سبسڈی،برقرار رکھنے کیلئے کتنے ارب درکار؟ عمر ایوب

0
50

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قو می اسمبلی کا اجلاس جاری ہے

اجلاس کے دوران 6مختلف قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس ایوان میں پیش کی گئیں،موسمیاتی تبدیلی،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اوردفاعی پیداوار کی رپورٹس پیش کی گئیں،انسانی حقوق،نیشنل فوڈ سیکورٹی،حکومتی یقین دہانیوں کی رپورٹس پیش کی گئیں

ٹیوب ویل صارفین سے سبسڈی کے باوجود زیادہ بلوں کی وصولی پر توجہ دلاو َنوٹس قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا،توجہ دلاوَ نوٹس سردار طالب حسن نکئی نے قومی اسمبلی میں پیش کیا

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا تھا کہ زراعت ہماری معیشت کے لیے بہت اہم ہے، وزیراعظم کی ہدایت ہے کہ زراعت کو ہر حال میں سپورٹ کرنا ہے،وزیر خوراک و مشیر خزانہ کو اس بارے میں واضح ہدایت جاری کی ہے،ٹیوب ویل کو سبسڈی کی فراہمی صوبوں سے مشاورت کے ساتھ کی جائے گی،

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

وزیراعظم نے وزارت خزانہ کو زراعت سے متعلق جلد لائحہ عمل تیار کنے کی ہدایت کی ،ٹیوب ویل پر اس وقت پانچ اعشاریہ تین فلیٹ ریٹ سبسڈی ہے،ٹیوب ویل پرسبسڈی برقراررکھنے کیلئے 29ارب روپے درکار ہیں

Leave a reply