ترک صدر کی روسی صدر سے فون پر کیا بات ہوئی

0
45

ترک صدر کی روسی صدر سے فون پر کیا بات ہوئی

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان اور روس کے صدر ولادی میر پوتن کے درمیان ٹیلی فونک ملاقات ہوئی۔مذاکرات میں شام کے مسائل پر بات چیت کی گئی اور دونوں رہنماوں نے 22 اکتوبر کو طے پانے والے سوچی سمجھوتے سے وابستگی کا اعادہ کیا۔علاوہ ازیں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور تجارتی حجم میں اضافے کے لئے متوقع اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔
واضح رہےکہ ترکی امریکا کی طرف سے ایف35 جنگی طیاروں کی فراہمی روکنے اور ان کو اپ گریڈ اور منیٹی نینس کو ختم کرنے پر مشکلات کا شکار ہے.اور وہ روسی ایس یو 35 لینے کا سوچ رہا ہے.جو کہ روس کی جانب سے امریکی ایف 35 کے ہم پلہ ہے.

Leave a reply