تم کون ہوتے ہو میری ویڈیو بنانے والے؟ مریم نواز برہم

کمرہ عدالت میں موبائل فوٹیج بنانے پرمریم نوازبرہم ہو گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کو احتسابع عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع پرکمرہ عدالت میں ایک شخص نے مریم نواز کی ویڈیو بنائی جس پر مریم نواز غصہ میں آ گئیں اور کہا کہ تم کون ہواورکیوں کٹہرے میں … تم کون ہوتے ہو میری ویڈیو بنانے والے؟ مریم نواز برہم پڑھنا جاری رکھیں