تمہارے ہاتھ میں اقتداربندرکے ہاتھ میں استرا،سبز ہلالی پرچم پر 35 ٹانکے مت لگاو ،مریم
تمہارے ہاتھ میں اقتداربندرکے ہاتھ میں استرا،سبز ہلالی پرچم پر 35 ٹانکے مت لگاو ،مریم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ کی رہنما مریم نواز وزیراعظم عمران خان پر برس پڑی ہیں مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سابق جعلی وزیراعظم آپ تو سب سے بڑے عالمی لیڈر تھے؟ کبھی سعودی عرب۔ایران کے درمیان ثالثی ۔کبھی روس یوکرائن کے درمیان ثالثی۔ یہ اچانک کیا ہوگیا کہ آپ کے خلاف سازش ہوگئی ؟آپ تومغرب کے چہیتے تھے نا؟ اقتدار جاتا دیکھ کر پاکستان کی سلامتی سے کھلواڑ مت کرو۔سبز ہلالی پرچم پر 35 ٹانکے مت لگاو ، سابق جعلی وزیراعظم۔آپ تو سب سے بڑے عالمی لیڈر تھے؟کبھی سعودی عرب۔ایران کے درمیان ثالثی۔کبھی روس یوکرائن کے درمیان ثالثی۔یہ اچانک کیا ہوگیا کہ آپ کے خلاف سازش ہوگیئ ؟آپ تومغرب کے چہیتے تھے نا؟اقتدار جاتا دیکھ کر پاکستان کی سلامتی سے کھلواڑ مت کرو۔سبز ہلالی پرچم پر 35 ٹانکے مت لگاو — Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 29, 2022 مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ تمہارے ہاتھ میں اقتدار بندر کے ہاتھ میں استرا ہے خود کو بھی زخمی کر رہے ہو اور پاکستان کو بھی کل تک تم عدم … تمہارے ہاتھ میں اقتداربندرکے ہاتھ میں استرا،سبز ہلالی پرچم پر 35 ٹانکے مت لگاو ،مریم پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں