ابوبکر البغدادی کی بہن کے بعد اہلیہ بھی گرفتار، گرفتاری کا اعلان ترک صدر نے کیا

انقرہ : ابوبکرالبغدادی کی موت کے بعد خاندان کے لیے بھی آزمائشیں‌شروع ہوگئی ہیں ، اطلاعات کے مطابق ترکی نے داعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی بہن کے بعد اس کی اہلیہ کو بھی گرفتار کرلیا۔ترک میڈیا کے مطابق داعش سربراہ کی بیوہ کی گرفتاری کا اعلان ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک تقریب میں خطاب کے دوران کیا۔ ظلم کی انتہا، فلسطینی بچے کے سامنے اس کے والد پر تشدد،وائرل ویڈیونے جھنجھوڑ کررکھ… تقریب میں ابوبکر البغدادی کی اہلیہ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ہم پہلی مرتبہ اعلان کررہے … ابوبکر البغدادی کی بہن کے بعد اہلیہ بھی گرفتار، گرفتاری کا اعلان ترک صدر نے کیا پڑھنا جاری رکھیں