fbpx

ترک فوج پر حملے سے کتنی ہوئی ہلاکتیں

ترک فوج پر حملے سے کتنی ہوئی ہلاکتیں

باغی ٹی وی :ترک فوج پر حملے سے ہوا مالی نقصان ، ترک ضلع شانلی عرفا کے قصبے اقجا قلعہ پر مارٹر گولوں کے حملے میں 2 ترک فوجی جان کی بازی ہار گئے ۔ترک محکمہ دفاع کےمطابق، گزشتہ روز یہ حملہ کیا گیا جس میں 2 ترک فوجی شہید ہوئے جس کے بعد علاقے میں آپریشن بڑھا دیا گیا ہے۔
دریں اثنا٫ ترک خفیہ ایجنسی کے ایک آپریشن میں پی کےکے کی ایک مطلوبہ دہشتگرد برات افشین کو ہلاک کر دیا گیا جو کہ عراق کے علاقے سنجار میں پوزیشن سنبھالے ہوئے تھے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.