ترک صدر کے کامیاب دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم کی بڑی غلطی

ترک صدر کے کامیاب دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم کی بڑی غلطی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے دو روزہ دورہ پاکستان کیا اور واپس روانہ ہو گئے، دو روزہ دورے کے دوران ترک صدر کا پر تپاک استقبال کیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے خود گاڑی ڈرائیو کی، گارڈ آف آنر دیا گیا، ایوان صدر میں عشائیہ دیا گیا، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب ہوا، ترک وزراء کی اپنے پاکستانی ہم منصبوں سے ملاقاتیں ہوئیں لیکن اس دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان ایک بڑی غلطی کر گئے. ترک صدر رجب … ترک صدر کے کامیاب دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم کی بڑی غلطی پڑھنا جاری رکھیں