ترک صدرکے موقف سےمظلوم کشمیریوں کوحوصلہ ملا،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی ترک ہم منصب سے ملاقات ہوئی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں مقبوضہ کشمیرمیں مظالم اورخطےمیں امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ طیب اردگان نے کشمیریوں پرمظالم کےخلاف آوازاٹھائی، ترک صدرکے موقف سےمظلوم کشمیریوں کوحوصلہ ملا، ترک صدرطیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے افتتاحی سیشن سے خطاب میں کشمیر کا مسئلہ بھی اٹھایا، ترک صدر کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیرکوحل کیے بغیرخطے میں خوشحالی ممکن نہیں،اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود 80لاکھ کشمیری محصورہیں،مسئلہ کشمیر کوجنگ سےنہیں … ترک صدرکے موقف سےمظلوم کشمیریوں کوحوصلہ ملا،شاہ محمود قریشی پڑھنا جاری رکھیں