ترک صدر کے پہنچنے سے قبل پارلیمنٹ میں ایسا کیا کام کیا گیا کہ وزیراعظم بھی حیران رہ گئے

ترک صدر کے پہنچنے سے قبل پارلیمنٹ میں ایسا کیا کام کیا گیا کہ وزیراعظم بھی حیران رہ گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان آج پارلمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے اس ضمن میں پارلیمنٹ میں پاکستانی پرچم کے ساتھ ترک پرچم بھی لہرا دیا گیا، پارلیمنٹ میں مہمانوں کی آمد جاری ہے، وزیراعظم عمران خان، علی محمد خان، رانا ثناء اللہ، وزیراعلیٰ پنجاب سمیت متعدد مہمان پارلمنٹ ہاؤس پہنچ چکے ہیں، غیر ملکی سفارتکار بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ چکے ہیں ترک صدر رجب طیب اردوان 11 بجے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے، ان کا پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے مجموعی طورپر یہ چوتھا خطاب ہو گا، ترک صدر کو بطوروزیراعظم دو بارپاکستان کی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے کا اعزاز حاصل ہے جبکہ بطورصدر وہ دوسری بار پاکستان کی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق رجب طیب اردوان بطور ترک وزیر اعظم 26 اکتوبر 2009 اور 21 مئی 2012 کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر چکے ہیں۔ رجب طیب اردوان نے بطور صدر 17نومبر 2017 کوپہلی مرتبہ خطاب کیا تھا جبکہ وہ بطور … ترک صدر کے پہنچنے سے قبل پارلیمنٹ میں ایسا کیا کام کیا گیا کہ وزیراعظم بھی حیران رہ گئے پڑھنا جاری رکھیں