ترک صدر نمازِ جمعہ آیا صوفیہ مسجد میں ادا کریں گے

ترک صدر نمازِ جمعہ آیا صوفیہ مسجد میں ادا کریں گے باغی ٹی وی : مسجد کی تیاری کا جائزہ لینے ترک صدر رجب طیب اردوان نے ” آیا صوفیہ’ کا دورہ کیا، آیا صوفیہ مسجد میں24 جولائی بروز جمعہ سے باقاعدہ پانچ وقت کی نماز ادا کی جائے گی اور ترک صدر بھی نمازِ جمعہ آیا صوفیہ میں ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق تاریخی اہمیت کے حامل آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے بعد ترک رجب طیب اردوان آیا صوفیہ پہنچ گئے اور مسجد کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ اس دوران حکام نےترک صدر کو … ترک صدر نمازِ جمعہ آیا صوفیہ مسجد میں ادا کریں گے پڑھنا جاری رکھیں