ترک سیریز ارطغرل غازی یکم رمضان سے پی ٹی وی پر نشر کی جائے گی

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر اردو زبان میں ڈب کی جانے والی اسلامی تاریخ پر مبنی ترک سیریز دیرلیش ارطغرل کو رمضان میں ارطغرل غازی کے نام سے پاکستان ٹیلی ویژن(پی ٹی وی ) پر نشر کیا جائے گا باغی ٹی وی : پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر اردو زبان میں ڈب کی جانے والی اسلامی تاریخ پر مبنی ترک سیریز دیرلیش ارطغرل کو رمضان میں ارطغرل غازی کے نام سے پاکستان ٹیلی ویژن(پی ٹی وی ) پر نشر کیا جائے گا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ تیرہویں صدی میں مسلمانوں کی عالمی فتوحات کی عکاسی کرتا ترک ڈرامہ ارطغرل غازی یکم رمضان سے روزانہ رات 9 بجکر 10 منٹ پرپی ٹی وی ہوم پر نشر کیا جائے گا تیرہویں صدی میں مسلمانوں کی عالمی فتوحات کی عکاسی کرتی دنیا کی سب سے بڑی ترک ڈرامہ سیرئیل 'ارطغرل غازی' اردو ڈبنگ کے ساتھ صرف پی ٹی وی پر نشر ہو گا۔پاکستان ٹیلیوژن مشہور ترک تاریخی ڈرامہ سیرئل یکم رمضان سے پیش کرے گا۔ — Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousAwan) April 19, 2020 معاون خصوصی برائے … ترک سیریز ارطغرل غازی یکم رمضان سے پی ٹی وی پر نشر کی جائے گی پڑھنا جاری رکھیں