ٹی وی مساجد میں نہیں ساتھ حجروں میں ہوتا، اسلئے پی ٹی وی 35 روپے فیس لیتا ہے، فواد چودھری

ٹی وی مساجد میں نہیں ساتھ حجروں میں ہوتا، اسلئے پی ٹی وی 35 روپے فیس لیتا ہے، فواد چودھری قائمہ کمیٹی اطلاعات نے نجی ٹی وی چینل کی طرف سے پبلک میسجز نہ چلانے پرپی بی اے کوطلب کرلیا کمیٹی کا پی ٹی وی ملازمین کی تنخواہوں میں بہت زیادہ تفریق پر حیرت کا اظہار پی ٹی وی میں تنخواہوں کے تعین کے نظام اور تفریق کوکم کرنے کے حوالے سے اقدامات پر جواب طلب پی ٹی وی میں 2008سے 2021تک بھرتی ہونے والے ملازمین کی لسٹیں مانگ لی مساجد سے بجلی بلوں پر 35 روپے فیس سےصوت القرآن پروگرام چلاتےہیں مساجد کے ساتھ حجروں میں ٹی وی ہوتاہے،،فواد چوہدری اگر یہ فیس ختم کریں گے تو ہم سوت القرآن پروگرام ختم کردیں گے ہر کام پیسے سے ہوتاہے، پارلیمنٹ کی نشریات بھی مفت نہیں ہوں گے پارلیمنٹ ہمیں پیسے دے یا ہم نجی نیوز چینلز سے پیسے لیں گے، پی ایم ڈی اے بل کا ڈرافٹ بل چکاہے،پی ایم ڈی اے ہی سے فیک نیوز کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے،وزیراطلاعات مساجد میں ٹی وی نہیں ہوتامگر فیس لی جارہی ہے ،ایوان صدر سے پی ٹی وی پر خطبہ جمعہ نشرکرنا اچھااقدام ہے،۔چیرمین کمیٹی اطلاعات تک رسائی قانون سے پارلیمنٹ کااستثنیٰ قراردینے کے بل کی حکومت اوراپوزیشن نےمخالفت … ٹی وی مساجد میں نہیں ساتھ حجروں میں ہوتا، اسلئے پی ٹی وی 35 روپے فیس لیتا ہے، فواد چودھری پڑھنا جاری رکھیں