پاکستان انڈسٹری میں ٹی وی اور فلم کے بعد تھیٹر کا انتخاب کیرئیر کی خودکشی کہلاتا ہے گوہر رشید
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار گوہر رشید کا کہنا ہے کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اگر کوئی اداکار ٹی وی اور فلم کے بعد تھیٹر کا انتخاب کرے تو یہ اس کے کیریئر کا غلط فیصلہ ہوتا ہے باغی ٹی وی : نجی ٹی وی چینل ڈان کو دیئے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں گوہر رشید نے گوہر رشید ایک انٹرویو میں اپنے کیریئر کے حوالے سے بات کی گوہر رشید نے اپنے کیریئر میں تھیٹر، ٹی وی اور سینما تینوں ہی میں کام کیا ہے گوہر رشید کے مطابق انہیں آج بھی یقین نہیں آتا کہ وہ شوبز انڈسٹری میں اداکار کے طور پر شمار کیے جارہے ہیں کیوں کہ انہیں اپنی زندگی میں لُکس پر کئی بار تنقید کا سامنا کرنا پڑا گوہر رشید کا اپنے انٹر ویو میں کہنا تھا کہ میں انڈسٹری میں کیوں آیا اس سوال کا جواب تو مجھے بھی نہیں معلوم اور کیسے آیا تو یہ بس اللہ کی مہربانی ہے اداکارہ نے بتایا کہ میرے والد کہتے تھے میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کا حصہ نہیں بن سکوں گا پاکستان آنے کے بعد جب میں ہدایتکاروں سے ملتا تو ہر کوئی مجھ سے پوچھتا کیا میں نے پہلے اداکاری کی ہے جس پر … پاکستان انڈسٹری میں ٹی وی اور فلم کے بعد تھیٹر کا انتخاب کیرئیر کی خودکشی کہلاتا ہے گوہر رشید پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں