ٹویٹر بات نہیں مانتا، مودی سرکار عدالت پہنچ گئی

0
30
ٹویٹر بات نہیں مانتا، مودی سرکار عدالت پہنچ گئی

ٹویٹر بات نہیں مانتا، مودی سرکار عدالت پہنچ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آزادی اظہار رائے مودی سرکار کو برداشت نہیں، ٹویٹر کے خلاف مودی سرکار ایک بار پھر عدالت پہنچ گئی

مودی سرکار کی جانب سے دہلی ہائیکورٹ میں ٹویٹر کے خلاف ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں بھارت کی مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ ٹویٹر بھارت سرکار کی جانب سے بنائے گئی نئی ڈیجیٹل ایس او پیز پر عمل نہیں کر رہا، سوشل میڈیا کے حوالہ سے بنائی گئی پالیسی کی ٹویٹر مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے، درخواست مین کہا گیا ہے کہ ٹوئٹر انڈیا انفارمیشن ٹیکنالوجی انٹرمیڈیٹری گائڈلائنز اینڈ ڈیجیٹل میڈیا ایتھکس کوڈرول 2021 پر عمل نہیں کر رہا

دہلی ہائیکورٹ میں مودی سرکار کی جانب سے ٹویٹر کے خلاف دائر درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ ٹویٹر نئے ڈیجیٹل ایس او پیز پر عمل کرے اورشکایات کے حل کے لئے عہدیدار کی تقرری کرے

مودی سرکار کا زور صرف فیس بک اور ٹوئٹر تک ہی محدود نہیں بلکہ فنون لطیفہ پر بھی قدغنیں لگانی شروع کردی گئی ہیں اور نیٹ فلکس و امازون پرائم کیخلاف بھی قانونی کارروائی کی سوچ بچار ہورہی ہے۔ گزشتہ دنوں اترپردیش پولیس نے فلم ’تن دیو‘ دکھانے پر امازون کے افسر سے چار گھنٹوں تک کڑی تفتیش کی۔

آزادی اظہار کی دعویدار ٹویٹر انتظامیہ کو مودی کے ظلم کی حمایت کرنے پر شرم آنی چاہیے ، سید فیاض الحسن رہنما پی ٹی آئی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمشن کا سائبر کرائمز کیخلاف متعلقہ اداروں سے مشاورت کا فیصلہ

سائبر کرائم، حکومتی رکن نے درخواست دی تو کیا جواب ملا؟ کمیٹی میں انکشاف

دوہرے معیارکب تک چلیں گے مسلمانوں کو خود ایسے پلیٹ فارمز بنانے کی ضرورت ہے علامہ ہشام الہی ظہیر

پروپیگنڈے کرنیوالی مودی سرکار باغی ٹی وی کا "سچ” برداشت نہ کر سکی،باغی ٹی وی کا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کروانے کی درخواست کر دی

آزادی اظہار کی دعویدار ٹویٹر انتظامیہ کو مودی کے ظلم کی حمایت کرنے پر شرم آنی چاہیے ، سید فیاض الحسن رہنما پی ٹی آئی

بھارتی اقدام قابل مذمت، باغی ٹی وی کو دباؤ میں نہیں آنا چاہیئے،خرم نواز گنڈا پور

ٹوئٹر انتظامیہ کی بھارت نوازی شرمنا ک ہے ، حکومت کو آواز اٹھانا چاہیے، چوہدری ذولفقار علی بھنڈر

سوشل میڈیا اکاؤنٹس معطل کروانا آزادی صحافت پر حملہ ہے،لیاقت بلوچ

ٹویٹر‌کو کسانوں کا حمایتی بننا چاہیے ، ان کے حق میں‌اٹھنے والی آواز بنیادی انسانی حقوق ہے ، احمد…

مودی کی زراعت دشمن پالیسیوں‌کےخلاف احتجاج کرنے والے 500 کسانوں کے ٹویٹراکاونٹ بھی بند

Leave a reply