ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روبینہ خالد کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی آئی ٹی کا اجلاس ہوا،کمیٹی نےایف آئی اےسائبر کرائمزونگ اورٹوئٹرکے ساتھ معاہدے کی کاپی مانگ لی، رحمان ملک نے کہا کہ ٹوئٹرپاکستان کے ساتھ تعاون نہیں کر رہا کیا پاکستان کا ٹوئٹرکے ساتھ معاہدہ ہے ؟ اراکین کمیٹی نے کہا کہ اعترازاحسن کاجعلی ٹوئٹراکاوَنٹ آج تک بندکیوں نہیں ہوا؟روبینہ خالد نے کہا کہ کِیاسارےاکاوَنٹ پاکستان سے باہر آپریٹ ہو رہےہیں ؟کچھ اکاوَنٹس گھنٹوں میں بند کیوں ہو جاتے ہیں ؟رحمان ملک … ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟ پڑھنا جاری رکھیں