ٹویٹر صارفین کو ایک بار پھر مشکلات کا سامنا

0
19

ٹویٹر صارفین کو ایک بار پھر مشکلات کا سامنا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تحریک لبیک کے احتجاج کے پیش نظر چار گھنٹے سوشل میڈیا بند ہونے کے اگلے روز ٹویٹر صارفین کو دنیا بھر میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

اطلاعات کے مطابق ٹویٹر کی سروس دنیا بھر میں متاثر ہوئی ہے جس کی وجہ سے صارفین مشکل میں ہیں، ہفتے کے روز ٹویٹر صارفین نے ٹویٹر کو پیغٍام بھجوائے کہ انہیں مشکل کا سامنا ہے اور ٹویٹر استعمال نہیں کر پار ہے، ہزاروں صارفین نے ٹویٹر کو شکایات درج کروائیں جس کے بعد ٹویٹر کی جانب سے ٹویٹر پر ہی ایک بیان جاری کیا گیا ہے

ٹویٹر انتطامیہ نے ٹویٹر کی سروس متاثر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ مسئلے سامنے آئے ہیں، ہم جلد صحیح کر لیں گے بعض صارفین کی ٹوئٹس لوڈ نہیں ہورہی ہیں، اس حوالے سے ہونے والی خرابی پر کام جاری ہے اور صارفین جلد اپنی ٹائم لائن پر واپس آسکیں گے

میرا سرشرم سے جھک گیا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے دلائل

2019 سے مشکل میں،وکیل کی فیس ادا نہیں کر سکتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نظر ثانی کیس میں خود دیئے دلائل

مجھے پتہ چلے حلقہ میں یہ کام ہو رہا ہے تو میں ووٹ ڈالنے نہیں جاؤنگا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

آئین میں کہاں لکھا ہے الیکشن کمیشن چیئرمین سینیٹ انتخاب نہیں کرائے گا؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

3 سال گزرگئے،یہ کام نہیں ہوا،حکومت کی نااہلی ظاہر ہوتی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

کیا گورنر پنجاب کو بیرون ملک سے اس لیے لایا گیا کہ وہ جمہوریت تباہ کریں ؟ عدالت

کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

پاکستان میں کرونا ویکسین کہاں تک پہنچ گئی، مبشر لقمان کے ساتھ ڈاکٹر جاوید اکرم کے تہلکہ خیز انکشافات

سفیرتواب نکالنا پڑے گا، تحریک لبیک کا مطالبہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

Leave a reply