ملتان میں نزلہ زکام کے مریض دم توڑگئے ، کرونا سے نہیں بلکہ ڈرانے سےہوئیں یہ اموات،ڈاکٹرز نے ہاتھ جوڑدیئے

0
24

ملتان:ملتان میں نزلہ زکام کے مریض دم توڑگئے ، کرونا سے نہیں بلکہ ڈرانے سےہوئیں یہ اموات،ڈاکٹرز نے ہاتھ جوڑدیئے ،باغی ٹی وی کےمطابق ملتان شہرسے ملنے والی اطلاعات کےمطابق آج ملتان کے نشترمیڈیکل کالج میں دواموات ہوئیں ہیں جن کی وجہ سے سوشل میڈیا اس وقت بہت متحرک ہوا ہے

باغی ٹی وی کےمطابق ملتان کے ایک ڈاکٹرکی طرف سے یہ پغام شیئر کیا گیا کہ آج نشترمیڈیکل کالج میں دو مریضوں کو صرف موسمی نزلہ زکام تھا لیکن وہ اس قدرخائف تھے کہ کرونا کے ڈرسے ہی موت کے منہ میں چلے گئے

دوسری طرف یہ بھی سوشل میڈیا پر کہا جارہا ہے کہ خدارا سچ بولیں ، لوگوں کو خوشخبریاں سنائیں اورڈرائیں ناں، کیوں آپ کے ڈرانے سے دوجانیں چلی گئی ہیں‌

Leave a reply