انڈر16 پہلے تین روزہ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا. پاکستان کی انڈر 16 ٹیم بنگلہ دیش کے دورے پر ہے جہاں 29 اپریل کو شروع ہونیوالا تین روزہ میچ تیسرے دن یعنی 01 مئی آج کے دن پاکستان کی شکست کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا. یہ میچ بنگلہ دیش کے شہر فتح اللہ کے سٹیڈیم فتح اللہ خان عثمانی صاحب میں ہو رہا تھا. جس میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا. ایمپائرنگ کے فرائض شفیع الدین احمد اور علی ارمان راجون جبکہ ریفری کے عبداللہ المتیبن نے سر انجام دیئے.بنگلہ دیشی پلیئر شکیب شہر یار مین آف دی میچ بنے.
انڈر16 پہلے تین روزہ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کوہرا دیا
Latest from کھیل

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ 2025-26،کیٹیگریز میں ممکنہ رد و بدل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینٹرل کنٹریکٹ 2025-26 کے لیے مشاورتی عمل کا آغاز کر دیا ہے، جس میں موجودہ 27 کنٹریکٹ

نیرج چوپڑا کیریئر بیسٹ تھرو کے باوجود ارشد ندیم کا عالمی ریکارڈ نہ توڑ سکے
قطر کے دارالحکومت میں جاری ڈائمنڈ لیگ 2025 کے سیزن میں بھارت کے معروف جیولن تھرو ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے اپنے کیریئر کی بہترین

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 27ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 23 رنز

پشاور کی کنگز کیخلاف ٹا س جیت کر فیلڈنگ
پاکستان سپر لیگ کے 27 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کیخلاف ٹا س جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پنڈی

پی ایس ایل 10 کا آغاز کل سے، کراچی کنگز اور پشاور زلمی میں اہم ٹاکرا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز کل (17 مئی) سے راولپنڈی میں دوبارہ شروع ہوں گے، جہاں پہلا میچ کراچی