یو اے ای کا پچاس برسوں کا سفر مکمل،ایک نئے باب کا آغاز
یو اے ای کا پچاس برسوں کا سفر مکمل،ایک نئے باب کا آغاز متحدہ عرب امارات میں آج قومی دن شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے عرب امارات آج گولڈن جوبلی منا رہا ہے، یو اے ای کی 50 سالگرہ پر شہری پوجوش ہیں، عرب امارات کے قومی دن کے حوالہ سے یو اے ای میں تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے، حکام کی جانب سے پیغامات جاری کئے گئے ہیں، حکومت کی جانب سے عام چھٹی کا اعلان بھی کیا گیا ہے، یو اے ای نے پچاس برسوں کا سفر طے کیا ہے جو پورے خطے کے لئے ایک اہم موڑ ثابت ہو گا،آج سے یو اے ای ایک نئے باب کا آغاز کر رہا ہے .یو اے ای نے ان پچاس سالوں میں بہت سے سنگ میل عبور کئے اور بہت ساری غیر معمولی کامیابیاں سمیٹیں، اب ترقی کے اگلے مرحلے کی جانب سفر جاری ہے دنیا میں چین سے پھیلنے والا کرونا وائرس پھیل چکا ہے جو ابھی تک ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ،کرونا کے ہوتے ہوئے اس دن کو عوامی سطح پر منانا مشکل ترین کام تھا مگر گولڈن جوبلی کی وجہ سے یو اے ای میں جشن منایا جا رہا … یو اے ای کا پچاس برسوں کا سفر مکمل،ایک نئے باب کا آغاز پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں