متحدہ عرب امارات کے سفیر نے بزدار سے ملاقات میں لاہوریوں کو سنائی خوشخبری

متحدہ عرب امارات کے سفیر نے بزدار سے ملاقات میں لاہوریوں کو سنائی خوشخبری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم کی ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اورمختلف شعبوں میں تعاون کےفروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا،متحدہ عرب امارات نے تعمیراتی شعبے اورہیلتھ سیکٹر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہارکیا، وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان ا ورمتحدہ عرب امارات کے مابین تاریخی برادرانہ تعلقات موجود ہیں،اماراتی سرمایہ کار ریور راوی اربن فرنٹ اوروالٹن بزنس حب کےمنصوبوں میں سرمایہ کیلئے آگے آئیں،آئندہ سے … متحدہ عرب امارات کے سفیر نے بزدار سے ملاقات میں لاہوریوں کو سنائی خوشخبری پڑھنا جاری رکھیں