متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

0
43

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی،

خبر رساں ادارے کے مطابق یو اے ای نے رہائشی ویزا رکھنے والے پاکستانی شہریوں کے لیے اہم اعلان کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کرونا ویکسین جو پاکستانی لگوا چکے ہیں وہ 5 اگست سے متحدہ عرب امارات کا سفر کر سکتے ہیں

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے علاوہ بھارت، نائجیریا، سری لنکا، نیپال اور یوگنڈا میں بھی موجود رہائشی ویزا رکھنے والوں کو آنے کی اجازت دے دی۔ پاکستان، بھارت سمیت دیگر ممالک سے دبئی کی فلائٹس بڑھتے کورونا کیسز کے باعث معطل تھیں تاہم اب کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے افراد کو داخلے کی اجازت ہو گی اور ویکسین لگوانے والے کو 14 دن گزر چکے ہوں۔

سرد جنگ کا خوفناک کھیل،پاکستان اہم ،امریکی پریشان ،ایران تگڑا اوراسرائیل میدان میں ، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پاکستان نے کمال کر دیا، دنیا بھر کے سائنسدان پریشان، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

چین نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا، بھارت بھی دم دم مست قلندر کیلئے تیار،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

کشمیریوں پر بدترین ظلم، بھارتی تجزیہ کار بھی مان گئے

امن معاہدہ گیا بھاڑ میں، یو اے ای نے دیا اسرائیل کو بڑا جھٹکا، ٹرمپ نے بھی سر پکڑ لیا

متحدہ عرب امارات آنے والوں کو 72 گھنٹے پہلے کی پی سی آر جمع کرانی ہو گی۔ مسافروں کو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بھی لے جانے کی ضرورت ہوگی تاہم اس سرٹیفکیٹ کی تصدیق کی ضرورت نہیں ہے۔ عرب امارات آنے والوں کے لئے ضروری ہو گا کہ وہ تمام ایس ا و پیز ، احتیاطی تدابیر پر عمل کریں گے

Leave a reply