عمران خان کی خوش قسمتی ہے کہ انہیں…شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

عمران خان کی خوش قسمتی ہے کہ انہیں…شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اتحاد ختم ہو چکا ہے ،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ میں نے سندھیوں کے شناختی کارڈ کے حوالے سے بات نہیں کی میں نے بات بنگالیوں اور دیگر غیر ملکیوں سے متعلق کی تھی،پہلے 6 ماہ پی ڈی ایم  نےجلسے جلوس کیے اب اتحاد سب کےسامنے ہے، آئی ایم ایف سےمتعلق بلاول بھٹو کا بیان وہی ہے جو ایک اپوزیشن کا ہونا چاہیے، عمران خان کی خوش قسمتی ہے کہ انہیں نااہل اور نالائق اپوزیشن ملی ہے آرڈیننس سے متعلق احتجاج پیپلز پارٹی کا حق ہے،مودی کو 100بار عمران خان نے فاشسٹ کہا کشمیر کے معاملے پر حکومت کا موقف واضح ہے،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیرپاکستان کی سیاست کامحور ہے، جب تک مسئلہ کشمیرپر مذاکرات نہیں ہوتے بھارت سےبات نہیں ہوسکتی ،مریم نواز کی ای سی ایل سےنام نکالنے کیلئےکوئی درخواست نہیں آئی، وزیراعظم نےکہا ہے مریم کوباہر جانےکی اجازت نہیں دینگے آصف زرداری نے ان کوکھیلایا ہے، نہ آر ہوا نہ پار ان کاکام تمام ہوا.مسلم لیگ ن میں اگر اتنی شعور ہوتی تو اس جگہ نہ ہوتی جہاں کھڑی ہے۔

سعودی سفارتکار کی ہلاکت بدترین دہشت گردی،ملزمان نہیں بچ سکیں گے، شیخ رشید کی یقین دہانی

سعودی سفیر اسلام آباد میں متحرک، حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

میری خواہش ہے درمیانی راستہ،بلاول کے استعفوں کے بیان پر شیخ رشید کا کیا آیا ردعمل؟

وزیر داخلہ شیخ رشید سے ایسے افسران کی ملاقات کی ن لیگی قیادت نے سر پکڑ لیا

وزیر داخلہ کا چارج لیتے ہیں شیخ رشید کا نواز شریف کو پیغام، بڑا اعلان کر دیا

شیخ رشید احمد نے عوام کوسنائی خوشخبری، نواز شریف بارے کیا کہا؟

وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد شیخ رشید نے سنائی صوبائی ملازمین کو بھی خوشخبری

مولانا "گھیرے” میں آ گئے، وہ سلوک کروں گا کہ دنیا یاد رکھے گی، شیخ رشید

آصف زرداری کرمنالوجی میں پی ایچ ڈی،یہ ضیاءالحق کا نام کیوں نہیں لیتے،شیخ رشید برس پڑے

مولانا فضل الرحمان فساد کی جڑ،شیخ رشید نے بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

بھارتی وزارت داخلہ سے رابطہ ہے یا نہیں؟ شیخ رشید کا بڑا انکشاف

پاک افواج پاکستان کی سلامتی کی ضامن ،شیخ رشید احمد کا دشمنوں کو پیغام

Comments are closed.