برطانوی وزیراعظم بھارت میں چرخہ چلانے لگے

برطانوی وزیراعظم بھارت میں چرخہ چلانے لگے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بھارت پہنچ گئے ہیں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھارت پہنچے تو انکا بھر پور استقبال کیا گیا، برطانوی وزیراعظم بھارتی وزیراعظم مودی کے شہر گجرات پہنچے ہیں، انہوں نے گجرات پہنچنے کے بعد احمد آباد میں سابرمتی آشرم کا دورہ کیا،سابر متی آشرم کو گاندھی آشرم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، برطانوی وزیراعظم نے آشرم میں جا کر چرخہ چلایا اور گاندھی کی تعریف کی، آشرم میں وزٹر بک پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے تحریر لکھی اور کہا کہ غیر معمولی انسان کے آشرم میں آنا میرے لیے خوش قسمتی کی بات ہے یہ سمجھنا بھی میرے لیے خوش قسمتی کی بات رہی کہ کیسے گاندھی جی نے سچائی کے معمولی اصولوں اور عدم تشدد کا استعمال دنیا کو بہتر بنانے کے لیے کیا #WATCH | Prime Minister of the United Kingdom @BorisJohnson visits Sabarmati Ashram, tries his hands on 'charkha' @amritabhinder pic.twitter.com/HLAGYShPLW — DILIP KUMAR 🇮🇳 (@DILIPKUMAR9990) April 21, 2022 برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ہمراہ گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیش پٹیل بھی موجود تھے بورس جانسن نے سابرمتی آشرم کے دورے کے وقت آشرم کے نیاس نے انھیں دو … برطانوی وزیراعظم بھارت میں چرخہ چلانے لگے پڑھنا جاری رکھیں