عمر کی طرح میری بھی جان اس مُلک کے لئے حاضر ہے۔کیپٹن عمر شہید کی بیوہ کے تاثرات

عمر کی طرح میری بھی جان اس مُلک کے لئے حاضر ہے۔کیپٹن عمر شہید کی بیوہ کے تاثرات باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے جوان کیپٹن عمر فاروق چیمہ شہید کی بیوہ کا کہنا ہے کہ عمر کی شہادت پر ہم نے الحمد للہ کہا بیوہ کیپٹن عمرفاروق چیمہ شہید کا کہنا تھا کہ میں کیپٹن عمر فاروق چیمہ شہید کی بیوہ ہوں۔ کیپٹن عمر فاروق چیمہ شہید نے 14 اکتوبر 2020 کو شُمالی وزیرستان میں شہادت پائی عمر ایک بہت ہی بہادر آفیسر تھے۔عمر کی شہادت کا جب ہم لوگوں کو پتہ چلا تو اُس وقت تو ہمیں کچھ سمجھ نہیں آئی لیکن یہ ہے کہ ہم لوگوں نے الحمداللہ کہا۔14مارچ سے14 اکتوبر تک سات ماہ کا وقت تھا۔اس میں، میں عمر کے ساتھ رہی۔عمر کی شہادت کے ایک ماہ بعد میری بیٹی پیدا ہوئی۔ اُس کا نام عمر بتا کے گئے، میں نے اُن کی مر ضی سے رکھا۔عمر کی شہادت سے چند روز پہلے عمر کے دوست نے عمر کو کال کی کہ آپ کا وزیرستان سے واپس آنے کا کیا پروگرام ہے؟ تو عمر کو کہیں نہ کہیں یہ چیز محسوس ہو رہی تھی۔ عمر نے اپنے دوست کو میسج کیا کہ … عمر کی طرح میری بھی جان اس مُلک کے لئے حاضر ہے۔کیپٹن عمر شہید کی بیوہ کے تاثرات پڑھنا جاری رکھیں