امید ہے یہ "کام” بھی ہو جائے گا، فردوس عاشق اعوان نے کس سے امید لگا لی؟

امید ہے یہ "کام” بھی ہو جائے گا، فردوس عاشق اعوان نے کس سے امید لگا لی؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ڈیووس کا انتہائی اہم دورہ کررہے ہیں،وزیراعظم ڈیووس میں عالمی رہنماؤں سےملاقاتیں کریں گے، معاشی فورم پر پاکستان نے کامیابیاں حاصل کیں، وزیراعظم سرمایہ کاروں کیلئے آسانیاں پیدا کررہے ہیں، فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ وزیراعظم ورلڈ اکنامک فورم میں مسئلہ کشمیراجاگرکریں گے،وزیراعظم ڈیووس میں بھارتی ریاستی دہشتگردی سے آگاہ کریں گے، چیف الیکشن کمشنراورممبران کےناموں … امید ہے یہ "کام” بھی ہو جائے گا، فردوس عاشق اعوان نے کس سے امید لگا لی؟ پڑھنا جاری رکھیں