عمرے کے دوران احسن خان کو تنقید کا سامنا

معروف اداکار و میزبان احسن خان نے نئے سال کے موقع پر عمرہ کرنے کی سعادت حاصل کی اس سے قبل احسن خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں یہ بتایا تھا کہ وہ نئے سال کا آغاز صحیح سمت سے کرنا چاہتے ہیں اسی لیے عمرہ کرنے جارہے ہیں سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر احسن خان کی جانب سے اہلیہ کے ہمراہ ہاتھ میں تسبیح پکڑے ایک تصویر شیئر کی گئی ٹوئٹر پر ایک صارف نے ان کی اس تصویر پر کڑی تنقید کردی اس کو احسن خان کو حرم شریف میں فوٹوسیشن کروانے پر تنقید کا نشانہ بنایا، صارف کو … عمرے کے دوران احسن خان کو تنقید کا سامنا پڑھنا جاری رکھیں