اقوام متحدہ امن مشن میں کتنی پاکستانی خواتین اہلکار ہیں؟ ڈی جی ملٹری آپریشنز نے بتا دیا

اقوام متحدہ امن مشن میں کتنی پاکستانی خواتین اہلکار ہیں؟ ڈی جی ملٹری آپریشنز نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل کی سینٹرفارانٹرنیشنل پیس اینڈاسٹیبلٹی آمد ہوئی، اس موقع پر ان کا بھر پور استقبال کیا گیا، کشمیری اور افغان طلبا نے انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کئے.

اقوام متحدہ کےامن مشنزمیں پاکستان کےکردارکے موضوع پرسیمینار کا انعقاد کیا گیا،نسٹ کے ریکٹررٹائرڈلیفٹیننٹ جنرل نوید زمان نے سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نسٹ میں اس وقت 17ہزار طلبا زیر تعلیم ہیں،

بھارتی آئیڈیالوجی نفرت پر مبنی،اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کے سامنے وزیراعظم نے کیا مودی کو بے نقاب

ترک صدر نے کیا کشمیر ، ایف اے ٹی ایف بارے اہم اعلان، کہا وفا کے پیکر پاکستانیوں کو کبھی نہیں بھول سکتے

اقوام متحدہ مداخلت کرے، تقریر سے کچھ نہ ہوا تو دنیا کو پتہ چل جائے گا کشمیر میں کیا ہو رہا ہے، وزیراعظم

وقت آ گیا ہے کہ عالمی برادری پاکستان کے لئے یہ کام کرے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کی اپیل

ڈی جی ملٹری آپریشنز میجر جنرل نعمان زکریا نے کہا کہ قائداعظم نے فرمایا تھا پاکستان دنیا کے پسے ہوئےعوام کواکیلا نہیں چھوڑے گا،امن مشنزمیں پاکستانی دستوں کی شرکت بابائےقوم کےقول کی عکاس ہیں، پاکستان عالمی امن مشنزمیں اپنے اہلکاربھجوانے والاچھٹا ملک ہے، پاکستان 18سال سےاقوام متحدہ امن مشنز میں اپنے اہلکاربھجوا رہا ہے، پاکستانی 400 خواتین اہلکار امن مشنزمیں خدمات سر انجام دے رہی ہیں،اس وقت دنیاکے9 ممالک میں پاکستان کے 4ہزار460اہلکارتعینات ہیں. مشن ایریا میں تعیناتی سے قبل پاک فوج کے جوانوں‌ کو تربیت دی جاتی ہے،پاکستان کی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے،

افغانستان میں جنگ بہت ہو چکی، اب امریکا کی کیا خواہش ہے؟ زلمے خلیل زاد بول پڑے

Comments are closed.