سعودی آئل تنصیبات پر پھینکے جانے والے میزائل کس ملک کے بنے ہوئے اور کس نے استعمال کیے؟ اقوام متحدہ پتہ چلانے میں‌ مدد کرے ، سعودی وزیرخارجہ

ریاض:سعودی عرب میں‌آرمکو میں آئل تنصیبات پر میزائل حملے کے بارے میں‌ یہ جاننے کے لیے کہ یہ میزائل کس ملک کے بنے ہوئے اور کس نے استعمال کیے اس کے بارے میں سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میزائلوں کی تحقیقات کے لیے ماہرین فراہم کرے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ ارامکو حملے کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ایران کو جواب دینے کے لیے تمام آپشنز پر غور کیا جائے گا، سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی … سعودی آئل تنصیبات پر پھینکے جانے والے میزائل کس ملک کے بنے ہوئے اور کس نے استعمال کیے؟ اقوام متحدہ پتہ چلانے میں‌ مدد کرے ، سعودی وزیرخارجہ پڑھنا جاری رکھیں