اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ایئرلائن پر سفر کرنے سے روک دیا

0
25

اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ایئرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا ہے۔ یہ فیصلہ مشکوک لائسنس تحقیقات کے باعث کیا،

قومی اخبار روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے دنیا بھر میں اپنے اداروں کے اسٹاف کو خبردار کیا ہے کہ وہ پاکستان میں رجسٹرڈ کسی بھی ایئرلائن بشمول قومی ایئرلائن کے ذریعے سفر نہ کریں، جس کی وجہ مشکوک فلائنگ لائسنس کو قرار دیا گیا ہے۔

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اقوام متحدہ کے سیکورٹی مینجمنٹ سسٹم (یو این ایس ایم ایس) کی جانب سے جاری کی گئی ایڈوائزری جس کی نقل دی نیوز کے پاس موجود ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری مشکوک لائسنس کی تحقیقات کو مدنظر رکھتے ہوئے خبردار کیا جاتا ہے کہ پاکستان کے رجسٹرڈ فضائی آپریٹرز کے ذریعے سفر نا کیا جائے۔ جب کہ اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو افغانستان کی رجسٹرڈ کام ایئر کے ذریعے سفر کی اجازت دے دی ہے ،

جاری کیے گئے انتباہ کا مقصد پاکستان میں کام کرنے والے اقوام متحدہ کے اسٹاف کو مقامی سطح پر بھی کسی پاکستانی ایئرلائن سے سفر کرنے سے روکنا تھا ، تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ نے سیرین ایئر کے ذریعے اپنے اسٹاف کو سفر کی اجازت دے دی ہے،

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

پروازوں کی بندش، یورپی ممالک میں تعینات پی آئی اے عملہ بارے بڑا فیصلہ

پی آئی اے کی تباہی کا سفر جاری، مبشر لقمان سول ایوی ایشن پر برس پڑے

سعودی عرب کیلئے پی آئی اے کی پروازیں، سعودی عرب نے دیا بڑا جھٹکا

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو پی آئی اے نے خوشخبری سنا دی

پی آئی اے کا طیارہ کس ملک نے قبضے میں لے لیا اور کیوں؟

کیا پی آئی اے کو موچی چلا رہے ہیں، اصل ذمہ دار کون ؟

پی آئی اے طیارے کے معاملے پر تفصیلات ایوی ایشن دیکھتا ہے،وزیر خارجہ نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

Leave a reply