اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش
نیویارک:مقبوضہ کشمیر میں حالات اس قدرخراب ہوگئے ہیںکہ دنیا پریشان ہوگئی ہے کہ کشمیریوںکو بھارتی مظالم سے کون بچائے گیا ، یہ الفاظ ہیںاقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی نمائندہ خصوصی ایگنس کلامرڈ نے کیا، اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کےانسانی حقوق کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سی آئی اے ابوبکر البغدادی تک کیسے پہنچی؟
کشمیر میڈیا سروسز کے مطابق ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی نمائندہ خصوصی ایگنس کلامرڈ نے نیوزکانفرنس میں کہا ہے کہ میں نے بھارتی حکومت کو خط لکھا تھا کہ کشمیر میں موجود ان افراد کی تفصیل بتائیں جنہیں وہ دہشتگرد کہتا ہے لیکن اس کا کوئی مثبت جواباب تک نہیں ملا ہے۔نمائندہ خصوصی نےکہا کہ بھارت کے اس رویے سے انسانیت کی بہت زیادہ تذلیل ہورہی ہے
مولانا فضل الرحمن کے ساتھی مفتی سلطان محمد قاتلانہ حملے میں زخمی
کشمیریوں کو بغیر کسی الزام کے گرفتار اقوام متحدہ کےانسانی حقوق کے ماہرین کامقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔دوسری جانب بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کمشیر کے علاقے سوپور میں دستی بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ دستی بم حملہ مارکیٹ کے قریب کیا گیا ہے۔