پب جی سے پابندی ہٹاؤ، مطالبہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

0
32

لاہور:پب جی سے پابندی ہٹاؤ، مطالبہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،اطلاعات کے مطابق حکومت پاکستان کی طرف سے پب جی گیم پرپابندی کے بعد ایک نئی صورت حال سامنے آرہی ہے، ذرائع کےمطابق ایک طرف چند دن پہلے یہ آوازبلند ہورہی تھی کہ پب جی پرپابندی لگائی جائے

 

https://twitter.com/Ji_ya79/status/1278688489618280449

باغی ٹی وی کے مطابق آج ٹویٹرپرایک خطرناک ٹرینڈ بن گیا ہے یہ ٹرینڈ پب جی گیم پرسے پابندی ہٹانے کا ہے ، ایک صارف کا کہنا ہے کہ پب جی پرسے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کرنے والوں پرلعنت ، ان کو پتہ ہونا چاہیے کہ اس گیم کی وجہ سے ہمارے نوجوان تباہ ہورہے تھے

 

دوسری طرف یہ بھی گفتگواس وقت سوشل میڈیا پرجاری ہے کہ اگرچند لوگ اس گیم کی وجہ سے مر گئے ہیں تو ہرسال سیکڑوں نوجوان ڈپریشن کی وجہ سے خود کشیاں کرکے مررہے ہیں ان کا ذمہ دارکون ہے

 

ایک صارف کا کہنا نوجوان فارغ ہیں کیا کریں ، حکومت کو پابندی ہٹانا چاہیے

 

Leave a reply