یواین جنرل اسمبلی کے صدرنے مسئلہ کشمیر بارے بڑی پیشکش کر دی

یواین جنرل اسمبلی کے صدرنے مسئلہ کشمیر بارے بڑی پیشکش کر دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا واحد حل اقوام متحدہ قراردادوں کے تحت ہی ہے اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وولکن بوزکر کا کہنا تھا کہ یواین جنرل اسمبلی صدر کی حیثیت سے مسئلہ کشمیر پر معاونت کو تیار ہوں،وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق صورتحال سے آگا ہ کیا، وولکن بوزکر کا … یواین جنرل اسمبلی کے صدرنے مسئلہ کشمیر بارے بڑی پیشکش کر دی پڑھنا جاری رکھیں