استعفیٰ کافی نہیں، شہزاد اکبر کی نااہلیوں پر مقدمہ درج کیا جائے، مبشر لقمان
استعفیٰ کافی نہیں، شہزاد اکبر کی نااہلیوں پر مقدمہ درج کیا جائے، مبشر لقمان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا ہے شہزاد اکبر کے استعفیٰ کے بعد مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ انکا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے اور انہوں نے قومی خزانے کا جو نقصان کیا اسکی تحقیقات ہونی چاہئے، شہزاد اکبر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب تھے جنہوں نے آج خود استعفیٰ دینے بارے ٹویٹ کرتے ہوئے تصدیق کی شہزاد اکبر کے استعفے پر سینئر صحافی و اینکر پرسن … استعفیٰ کافی نہیں، شہزاد اکبر کی نااہلیوں پر مقدمہ درج کیا جائے، مبشر لقمان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں