امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ ڈاکتر عافیہ صدیقی کو پاکستان واپس لایا جا سکتا ہے، حکومت کو چاہئے کہ وہ درخواست دائر کر دے، مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عافیہ کے حوالہ سے جذباتی باتیں کی گئیں، لیکن اس کیس کو سمجھا ہی نہیں گیا، لوگ اسکے حق میں ہیں اور خلاف بھی ہیں، کسی کو کیس کی نوعیت کا نہیں پتہ،مجھے بھی صحیح معلوم … امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں