کراچی کی مکھیوں کے نیویارک میں تذکرے

نیویارک :کراچی میں مون سون بارشوں کے بعد جس طرح صورت حال خراب ہے اس پر عالمی میڈیا بھی تنقید کرنے لگا ، اطلاعات کے مطابق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں، گندگی، بجلی کے طویل بریک ڈاؤنز کے بعدکراچی پراب مکھیوں کے نرغے میں ہے ، کوئی جگہ محفوظ … کراچی کی مکھیوں کے نیویارک میں تذکرے پڑھنا جاری رکھیں