امریکی نائب وزیر خارجہ کی مشیر تجارت سے ملاقات، کس خواہش کا کیا اظہار؟

امریکی نائب وزیر خارجہ کی مشیر تجارت سے ملاقات، کس خواہش کا کیا اظہار؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کی مشیر تجارت عبدالرزاق داوَد سے ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں پاکستان اور امریکا کا باہمی تجارت کو فروغ و استحکام دینے میں اظہار دلچسپی کیا گیا ہے. امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ ذرعی شعبے میں باہمی تجارت کو مزید فروغ اور استحکام دیا جاسکتا ہے زرعی شعبے میں فوری اضافے کی واضح صلاحیت موجود ہے امریکی کمپنیاں پاکستان میں طویل عرصے سے کام کر رہی ہیں ،مزید امریکی … امریکی نائب وزیر خارجہ کی مشیر تجارت سے ملاقات، کس خواہش کا کیا اظہار؟ پڑھنا جاری رکھیں