امریکی صدرجوبائیڈن کے پالتوں کتے”میجربائیڈن”نے وائٹ ہاوس ملازمین کاٹ لیا

0
19

واشنگٹن:امریکی صدرجوبائیڈن کے پالتوں کتے”میجربائیڈن”نے وائٹ ہاوس ملازمین کاٹ لیا،اطلاعات کے مطابق امریکی صدرجوبائیڈن کے پالتو کتے "میجربائیدن”نے وائٹ ہاوس کے دوملازمین کوکاٹ کرخوف کی فضا پیدا کردی ہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر جل بائیڈن کی ملکیت دو جرمن شیفرڈس نے جب سے ملازمین کو کاٹا ہے ، بائیڈن اوربیگم بائیڈن کو بہت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے،

ادھر وائٹ ہاوس ذرائع کا کہنا ہےکہ بائیڈن فیملی ان کتوں کو واپس اپنے گھرلے گئی ہے

ادھر بتایا جارہا ہےکہ امریکی صدر جوبائیڈن کے وفادارمگربدتمیزکتے”میجربائیڈن”جب سے وائٹ ہاوس لائے گئے ہیں ملازمین کوگھورگھورکردیکھ رہے تھے اوران پربھونکنا ان کا معمول بن گیا

"میجربائیڈن”جسے امریکی صدر بائیڈن نے 2018 میں حاصل کیا تھا اورپنسوالینا میں اس کتے اوراس کتے کی اہلیہ کورکھا ہوا تھا

دونوں کتوں کو اب ڈیل ویئر کے ولمنگٹن میں واقع کنبہ کے گھر بھیج دیا گیا ہے۔

3 سالہ میجر وائٹ ہاؤس اسٹاف اور سیکیورٹی میں "اچھلنا ، کودنا اورملازمین پربھونکنا اس کی عادت بن چکی تھی

یہ بھی کہا جارہا ہے کہ امریکی صدر کا 13 سالہ چیمپ دو جرمن شیفرڈس میں بڑا ہے اور "اپنی عمر کی وجہ سے” سست پڑ گیا ہے۔

بائیڈن کے افتتاح کے ایک ہفتہ سے بھی کم عرصہ بعد چیمپ اور میجر جنوری میں وائٹ ہاؤس میں چلے گئے۔

Leave a reply