امریکی صدر جوبائیڈن نے دیا محمد بن سلمان کو بڑا جھٹکا

امریکی صدر جوبائیڈن نے دیا محمد بن سلمان کو بڑا جھٹکا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی نومنتخب صدر جوبائیڈن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو بڑا جھٹکا دیا ہے، اطلاعات کے مطابق جوبائیڈن نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بارے پالیسی بدلی ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدرجوبائیڈن آئندہ صرف سعودی شاہ سے ہی رابطہ رکھیں گے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس نے میڈیا کو بتایا کہ امریکی صدر جوبائیڈن سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بجائے صرف سعودی فرماں روا شاہ سلمان کے ساتھ بات چیت کریں گے اور صرف سعودی شاہ سے ہی رابطہ رکھیں گے۔

سعودی ایئر پورٹ پر حملہ،جہاز میں آگ لگ گئی، افرا تفری کا عالم، تہلکہ خیز بریکنگ نیوزمبشر لقمان کی زبانی

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

برف پگھلنے لگی، سعودی سفیر کی وزیر خارجہ سے ملاقات، سعودی اہم شخصیت کا دورہ پاکستان متوقع

سعودی عرب بمقابلہ پاکستان، اصل کہانی سامنے آ گئی، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

ترجمان کا کہنا تھا کہ کہ شروع میں سعودی عرب کے ساتھ روابط نئے سرے سے طے کرنے کاعندیہ دیا تھا۔ سعودی عرب میں ان کے ہم رتبہ شاہ سلمان ہیں،وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا کہ صدر بائیڈن جلد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ کریں گے ۔

پریس بریفنگ کے دوران ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ سعودی عرب سے متعلق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی پر نظرثانی کر رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے محمد سلمان سے رابطے رکھے جو بالکل غیر مناسب ہیں ۔ تاہم بائیڈن انتظامیہ کے رابطے سعودی عرب کے بادشاہ محمد بن سلمان کے ساتھ ہوں گے اور آئندہ معاملات بھی انہی کے ساتھ زیر بحث ہوں گے۔

سعودی عرب کا بین الاقوامی مسافر پروازوں کا آپریشن معطل،پی آئی اے نے بھی اعلان کر دیا

سعودی عرب کا بڑا وفد کب آ رہا ہے پاکستان؟ وزیر خارجہ کا بڑا اعلان

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک سے سعودی سفیر کی ملاقات،کیا ہوئی بات؟

سعودی سفیر اچانک وزیر خارجہ کو ملنے پہنچ گئے

بڑی تبدیلی، سعودی عرب میں کس کو سفیر مقرر کر دیا گیا؟

پاکستان سے انتہائی اہم شخصیت سعودی عرب پہنچ گئی

سعودی عرب کے دو ایئر پورٹس پر ڈرون حملے،فضائی آپریشن معطل

Comments are closed.